• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

40 ہزار والے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)40 ہزار والے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی10دسمبر کو ہو گی ۔پرائز بانڈ پر پہلا انعام 75لاکھ روپے کا ہے، دوسرے انعام میں 25لاکھ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 lلاکھروپے کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔
کوئٹہ سے مزید