• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ میں باپ نے بیوی کے سامنے اپنے بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا

پشاور(جنگ نیوز)چارسدہ میں باپ نے بیوی کے سامنے اپنے بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مندنی تھانہ کی حدود ڈھکی میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیوی کے سامنے اپنے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔پولیس نے مقتول کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
پشاور سے مزید