• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی روڈ پر مین لائن کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ کی مین لائن کا مرمتی کام مکمل کرلیا گیا ،ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پیر کوباقاعدہ پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے اور لائنوں کو چارج کیا جارہا ہےجس کے بعد متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی معمول پر آجائے گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید