• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرام میں داخلے کی مدت میں توسیع

لاہور ( خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے بہار 2025 کے انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلے کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ داخلے کے خواہشمند طلباء اب مختلف ای کیٹ اور نان ای کیٹ پروگراموں کے لیے 16 دسمبر تک درخواست دے سکیں گے ۔
لاہور سے مزید