• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید احسن عباس رضوی کی دادی انتقال کرگئیں

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹ سید احسن عباس رضوی کی دادی انتقال کرگئیں۔ بلاول بھٹو، راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضی اور سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے اظہارتعزیت کیاہے ۔
لاہور سے مزید