ملتان(سٹاف رپورٹر ) سیتل ماڑی پولیس کو 40فٹی سمیجہ آباد سے علی حیدر نے اطلاع دی کہ میری بیوی نے گھریلو ناچاقی پر کچن میں آگ لگادی آگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا البتہ چالیس سے پچاس ہزار کا سامان جل گیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت تحقیقات شروع کردی ۔