اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) آئی جی اسلام آباد نے نابینا شخص کو مبینہ طور پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے بارے ایک چینل پر چلنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے 2سینئر افسروں پر مشتمل کمیٹی کو انکوائری کا حکم دے دیا ۔ ترجمان کے مطابق رپورٹ کی روزشنی میں تادیبی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔