• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حطار(نامہ نگار)تھانہ مکھنیال کی حدود خانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقے نلہ گاؤں کے رہائشی26 سالہ سفیر ولد عبد الجبارکی پھندا لگی نعش گھر کے قریبی جنگل سے برآمد ہوئی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال روانہ کردیا ۔
اسلام آباد سے مزید