بریڈ فورڈ (نمائندہ جنگ) بریڈ فورڈ سے لیبر پارٹی کے کونسلر محمد عمران کے بیٹے اور مرزا عاصم جاوید جے پی مجسٹریٹ کے کزن مرزا عزیر عمران نے فارمیسی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے گریجویشن مکمل کرلی۔ مختلف شخصیات نے کونسلر مرزا عمران اور خاندان کے دیگر افراد کو مبارک باد دی ہے۔