لاہور(خبرنگار) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مسیحا ملت پارٹی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی ، پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوتر ، ولیم جاوید کرسچن وکلاء کی تنظیم کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر شرجیل ظفر، یونس مسیح، پاسٹر خالق مختاراور عبدالرؤ ف نے خطاب کیا۔ اسلم پرویز سہوترا نے کہا ہے کہ پاکستان میں آ باد مذہبی اقلیتیں اپنے تمام تر بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔