• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ کے مکینوں کا پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ کے مکینوں نے پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا ،مظاہرین نے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دئیے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہو گیا،بعد ازاں پولیس کے ساتھ مذاکرات کے بعد مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کیا اور منتشر ہو گئے۔