کوئٹہ (پ ر ) مصور کاکڑ بازیابی کمیٹی ،آل پارٹیز انجمن تاجران اور چیمبر آف کامرس کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائی کیلئے 3 دن کے اندر پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ کے لائحہ عمل اور نئے احتجاجی شیڈول کا اعلان کرے گی۔