• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملا نثار کی بریت درخواست پر پبلک پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری آپریشن کےدوران گینگ وار کی جانب سے پولیس پر حملے کے مقدمے میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دست راست کمانڈر ملا نثار کی جانب سے بریت کی درخواست پر پبلک پراسیکیوٹر اورتفتیشی افسر کو 12دسمبر کےلئے نوٹس جاری کردیے، ملزم ملانثار کے وکلا نے زیر دفعہ 254-Kکے تحت بریت کی درخواست دائر کی ہے ،وکلا کے مطابق پولیس تاحال کوئی شواہد یا چشم دید گواہ پیش نہیں کرسکی ہے ، ملانثار کو مقدمہ سے بری کیاجائے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید