• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی اسکول سے لاپتا دوسری جماعت کی طالبہ دادی کے گھر سے مل گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاؤن کے نجی اسکول سے پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی دوسری جماعت کی آٹھ سالہ بچی دادی کے گھر سے مل گئی ،پولیس کے مطابق لڑکی منگل کو اسکول سے لاپتا ہوگئی تھی، والد سمیر شاہ جو رکشا ڈرائیور ہے نےاغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ لڑکی اپنی دادی کے گھر کیسے پہنچی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید