• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار )تھانہ ہمک کے علاقے میںمعمولی تلخ کلامی پربدھ کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے گارڈ عنصر جمال نے 70 سالہ شخص کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔بکریاں چرانے پر سوسائٹی گارڈ اور مقتول کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی ۔ پولیس نے گارڈ کو گرفتار کر لیا ۔مقتول کی شناخت راجہ انور ولد غلام حسین کے نام سے ہوئی ۔
اسلام آباد سے مزید