• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیزگام اوررحمان باباٹرینوں کوگھوٹکی ریلوے سٹیشنوں پر2،2منٹ سٹاپ کی اجازت

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے کراچی راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیز گام اور کراچی، پشاور کے درمیان چلنے والی رحمان بابا کو گھوٹگی ریلوے سٹیشن پر 2،2منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ۔
لاہور سے مزید