• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی6علاقوںمیں لاکھوں کی لوٹ مار،چوری کی بھی وارداتیں

لاہور(کرائم رپورٹرسے) اقبال ٹاون میں فیصل مجیدسے 9لاکھ 50ہزار اور موبائل فون ،مزنگ میں حاکم علی سے 7لاکھ 40ہزار اور موبائل فون،شاد باغ میں لیاقت سے 3لاکھ 35ہزار روپے، موبائل فون ، غازی آباد میں عابد خان سے11 لاکھ30 ہزار اور موبائل فون، ملت پارک میں ثمر اقبال سے 1لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون،راوی روڈ میں زین کھوکھر سے 2 لاکھ 10 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔جوہر ٹاون اور گلشن راوی سے گاڑیاں جبکہ شمالی چھاونی ہنجروال اور شادباغ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید