• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے2افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے) غازی آباد کے علاقے پنج پیر دربار کے قریب سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی، مانگا منڈی کے علاقے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
لاہور سے مزید