• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹراے کیوخان ٹرسٹ ہسپتال فراڈ کیس،ملزم شوکت بابرکی ضمانت بعداز گرفتار ی خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤں کچہری عمران خان لودھی نے ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ فراڈ کیس کے مرکزی ملزم شوکت بابر ورک کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی۔
لاہور سے مزید