• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کےنمائندوں کیلئےتربیتی سیشن

لاہور(خبرنگار)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے تعاون سے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے نمائندوں کیلئے ای پروکیورمنٹ کے حوالے سے 2روزہ تربیتی سیشن ہوا۔
لاہور سے مزید