ملتان (سٹاف رپورٹر) پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال کے وفد نے پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج اور پروفیسر ڈاکٹر عمران حیدر قیصرانی کو پی ایم اے ملتان کے صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔وفد میں معاویہ حفیظ ،ملک فرحان ،راو رفیق،خالد مقصود،محسن علی مقداد،رانا اکرام،ملک خضر،سعید قیصر،شاہد نواز،جیمس حبیب،رانا روشن،مہر وحید وینس،عادل خان،رانا شاہد،نعمان خورشید، ،راو ثاقب،عمانوئیل مغل،ذیشان ،شازیہ،شمشاد اعجاز،رابعہ،رشیدہ،ثوبیہ، شامل تھے۔