کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہوم بیسڈویمن وکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ’’ہوم بیسڈ وومن ورکرز کنونشن‘‘ جمعہ 13دسمبر 2024 ء کو سہہ پہر 4بجے مقامی لان ، سیکٹر 5-H، نارتھ کراچی میں ہوگا۔