• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج گورنر اسٹیٹ بینک مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی طلبی کا اعلامیہ جاری کریں گے

اسلام آباد(رپورٹ،حنیف خالد)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد مالیاتی پالیسی کا اجلاس آج بلانے کا اعلان کرینگے۔اس کے مطابق ایس بی بی مالیاتی کمیٹی کا اجلاس 16دسمبر کو منعقد ہوگا جمیل احمد اپنی ٹیم کےہمراہ اجلاس منعقد کرینگے۔ نئے انٹرسٹ ریٹ کااعلان کرینگے۔ اسکے بارے میں جب سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ایک سابق گورنر ، سابق چیئرمین ایف بی آر،وفاقی سیکرٹری کے عہدوں پر رہنے والے نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پہلے انڈیکس ایک لاکھ سے کم رہتا تھا ۔12 دسمبر کو ایک لاکھ 13ہزار 3سو سے بھی بڑھ گیا ہے ۔
ملک بھر سے سے مزید