• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز، زرداری کی توشہ خانہ کیس FIA کو بھجوانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)نواز، زرداری کی توشہ خانہ کیس FIA کو بھجوانے کی استدعا مسترد، احتساب عدالت نے گاڑیوں کا ریفرنس سماعت کیلئے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت کو بھیج دیا

 احتساب عدالت نمبر3 اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے صدر پاکستان آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سماعت کیلئے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت کو بھیج دیا۔

اہم خبریں سے مزید