• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کو ارسال نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( رپورٹ:،رانا مسعود حسین) اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ میں خالی نشستوں پر ایڈیشنل ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے مختلف اراکین کی جانب سے بھجوائے گئے ناموں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 2 جج اعظم خان شاہ رخ ارجمند نامزد ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کاشف علی ملک ایڈوکیٹ ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس21 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں منعقد ہونگے ،جن کی صدارت چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید