• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی کے ایل آئی کے11ملازمین برطرف

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (پی کے ایل آئی) کی انتظامیہ نے انکوائری کے بعد مریضوں اور اُن کے لواحقین سے مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے پر 11 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید