• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کسان رابطہ کمیٹی کا اجلاس

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی کسان رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینئر ندیم اصغر کائرہ کی زیر صدارت ہوا،جسمیں،عنایت علیشاہ،اعجاز سمہ،چودھری سجاد الحسن ،نسیم صابر، فرخ بصیر،بشارت علی شریک تھے۔
لاہور سے مزید