• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ ڈرائیور کی طالبہ سے زیادتی خاتون سے زیادتی کے ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) شالیمار کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور لارز مسیح نے طالبہ سے زیادتی کی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔گلبرگ کے نجی ہوٹل میں 4/5 ماہ قبل بہانے سے محلہ دارخاتون کو نجی ہوٹل لے گئے، اورخاتون کو نشہ آور دوا پلا کرزیادتی کرتے رہے،پولیس نے عبدالرحمن اور شبیر گرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید