• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ او،انچارج انوسٹی گیشن نشترکالونی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس محمد وحید خان نے 2 بھائیوں کو 8دن حبس بے جا میں رکھنے کے کیس میں ایس ایچ او نشتر کالونی اور انچارج انویسٹی گیشن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔
لاہور سے مزید