• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جی ٹی روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا،جمعرات کی شب جی ٹی روڈ پرڈی ایچ اے گیٹ 2 کے قریب ایک آئل ٹینکر الٹ گیا جس کی وجہ سے اس میں لوڈ آئل سڑک پر بہہ گیا ،اس دوران ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ،اطلاع ملنے نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ، صورتحال کو سنبھالنے، حادثے کے مقام کو کلیئر کرنے، اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ممکنہ اقدامات کئے ، اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ٹریفک کو بحال کروایا۔
اسلام آباد سے مزید