• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈگری، نادرا نے ڈائریکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا

ااسلام آباد ( نمائندہ جنگ)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے HECکا ڈگری منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھا، شوکاز کے غیر تسلی بخش جواب پر تادیبی کارروائی ۔ذرائع کے مطابق ایم بی اے ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت صدر جارج میسن یونیورسٹی امریکا نہیں تھے، بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا نام دراصل ڈگری کے اجراء کے وقت کچھ اور تھا۔نادرا کی درخواست پر ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی، انکوائری میں نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید