• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکروسافٹ صارفین کے اکاونٹس / لاگ ان پاس ورڈز کو خطرات لاحق

ااسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) مائیکروسافٹ استعمال کرنےوالےصارفین کےاکاونٹس اورلاگ ان پاسورڈزکوخطرات لاحق ہوگئے-حساس ڈیٹا تک رسائی اور ڈیٹاچرانےکے لیےسائبرحملوں سےخبردارکردیاگیا-کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبرایمرجنسی ریسپانس ٹیم نےایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کےمطابق مائیکروسافٹ ونڈوزسسٹم کےذریعےنیٹ ورک تک رسائی کے لیےسائبرحملوں کاخطرہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید