• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کر کٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں11ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا،انہوں نے یہ اعزاز 309 ویں ٹی 20میں حاصل کیا جس کیلئے انہیں298اننگز عبور کرنا پڑی وہ300سے کم اننگز میں یہ اعزاز پانے والے دنیا کے پہلے بیٹر ہیں،بابر اعظم نے جمعے کوسنچورین میںدوسرے ٹی 20میچ جنوبی افریقا کے خلاف 31 رنز کی اننگز کھیلی اور 11 ہزار رنز مکمل کئے،اکستان کی جانب سےشعیب ملک بھی 11ہزار رنز بنا چکے ہیں، ان کے علاوہ کرس گیل، کیرون پولارڈ، ایلیکس ہیلز اور ویرات کوہلی ہہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید