• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شناخت دینے والے کے بغیر یوم منانا دھوکا ہے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ جس بانی نے مہاجر شناخت دی اس کے بغیر ناکام یوم مہاجر ثقافت منانا قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، مہاجر قوم نے ایک بار ان کی سازش کا ناکام بنادیا،جنہوں نے مہاجروں کو شناخت دینے والے بانی و قائد سےغداری کی، مہاجروں کو متحد کرنے والی جماعت کو ناسور اور نیست ونابود کرنےکے اعلانات کئے، اس پر پابندی کےمطالبات کئے وہ کس منہ سے مہاجر ثقافت کا دن منارہے ہیں۔ مہاجر کلچر ڈے مناناکھلادھوکہ اور فریب ہے۔

ملک بھر سے سے مزید