• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کی کارکردگی کاتفصیلی جائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں سی ای او ڈاکٹر ثاقب عزیز، ڈاکٹر مشتاق سلہریا و دیگر افسران موجود تھے۔ انہوں نے اجلاس کے دوران پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس حوالے سے سی ای او ڈاکٹر ثاقب عزیز نے مختلف اقدامات پر بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید