• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تحفظ ماحول کی ٹیم کے چھاپے،متعدد فیکڑیاں سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) محکمہ تحفظ ماحول نے سگیاں روڈ اور محمود بوٹی کے علاقوں میں ٹیل ملز اور دیگر فیکٹریوں پر چھاپے مارے، جن کے نتیجے میں متعدد فیکٹریوں کو سیل کیا گیا اور جرمانے عائد کیے گئے۔
لاہور سے مزید