• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبد الغفار قیصرانی ڈی آئی جی پی کرائمز برانچ کوئٹہ تعینات

کوئٹہ (خ ن)ـسنٹرل پولیس آفس کوئٹہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق (ڈی آئی جی پی) لورالائی رینج عبد الغفار قیصرانی کا تبادلہ کرکے( ڈی آئی جی پی) کرائمز برانچ کوئٹہ جبکہ( ڈی آئی جی پی) کرائمز برانچ کوئٹہ محمد سلیم لہڑی کا تبادلہ کرکے (ڈی آئی جی پی) لورالائی رینج تعینات کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید