کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق19 دسمبر جمعرات کو گیارہ بجے سے ایک بجے تک ای کچہری کا اہتمام کیا جائے گا جس میں چیف کمشنر اور کمشنرز براہ راست ٹیکس دہندگان کے مسائل سنیں گے اور حل طلب مسائل کےلئے فوری احکامات بھی جاری کئے جائیں گے ٹیکس گزار کسی بھی قسم کی شکایت کے لئے9213115 - 081ر رابطہ کریں ۔