• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،پانچ ملزمان گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے کراچی اور کوئٹہ سے چور ی کی گئیں گاڑیا ں برآمد کرلیں ۔ پولیس کے مطابق انڈسٹریل پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے کراچی سے چوری کی گئی گاڑی برآمد کر کے ملزم سجاد جبکہ ایک اور کاروائی میں کوئٹہ چوری کی گئی گاڑی برآمد کر کے ملزم داؤد شاہ کو گر اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم انس الیاس کو ، ایک اور کاروائی میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم محمد حسن کے خلاف مقدمہ درج جبکہ پولیس کو مطلوب ملزم محمد وسیم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید