ملتان(سٹاف رپورٹر)سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 3 ڈومیسٹک میٹر جو کہ کمرشل استعمال کر رہے تھے منقطع کر دیئے گئے- 01 میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا وہ بھی ریکور کر لیا گیا ۔03 گھریلو میٹر غیر قانونی طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی پر منقطع کیے گئے ۔