• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر مریم خان کا جلال پور پیر والا کا دورہ ،فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

ملتان )سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کے ہمراہ تحصیل جلال پور پیر والا کا دورہ کیا،کمشنرنے خصوصی بچوں کے سکول کے دورے کے موقع پر بچوں سے پڑھائے جانے والے سلیبس سے ٹیسٹ لیا۔کمشنر مریم خان نے ٹیکنیکل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے جلالپور پیر والہ تحصیل ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔
ملتان سے مزید