• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ محمودیہ ،شعبہ حفظ کے طلباء میں اسناد اورانعامات تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جامعہ محمودیہ میں تقریب تقسیم انعامات منعقد۔مدرس حرم مکی عبدالرب بن محمد فیض اللہ، علامہ عنایت اللہ رحمانی ، پروفیسر میاں عبدالمجید ، مولانا محمد احسن سلفی اور ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع کوٹ ادو حکیم عبید اللہ سبحانی نے خطاب کیا۔ قاری طاہر محمود ، قاری احتشام الحق قاری عبدالحق ، قاری زین العابدین ، قاری بشیر اور دیگر علماء موجود تھے۔ جامعہ محمودیہ کے شعبہ حفظ کے طلباء میں مدرس حرم مکی عبدالرب بن فیض اللہ اور دیگر مہمانوں نے اسناد انعامات تحائف تقسیم کیے جبکہ تمام مہمانوں کو یادگاری شیلڈ تقریب کے اختتام پر پیش کی گئیں۔
ملتان سے مزید