• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آ ر پی اوکا زیرتعمیر سمارٹ تھانےشاہ شمس ،قادرپورراں اور تھانہ ڈی ایچ اے کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر کا ڈسٹرکٹ ملتان کے زیر تعمیر سمارٹ تھانے شاہ شمس ، قادرپورراں، اور تھانہ ڈی ایچ اے کا دورہ، آ ر پی او نے بلڈنگ افسران کو ہدایت جاری کی کہ وہ مقررہ وقت میں اس کی تکمیل یقینی بنائیں۔ انہوں نے آ ر پی او کو بتایا کہ زیر تعمیر تھانوں کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ انشاللہ ایک ماہ میں تھانوں کی عمارتیں مکمل ہو جائیں گی ۔
ملتان سے مزید