• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں قیمتی سامان جل کر راکھ

ملتان(سٹاف رپورٹر)مختلف مقامات پر شارٹ سرکٹ کے باعث اگ لگنے کے دو واقعات میں قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گئے ریسکیو کے حکام کے مطابق ملتان سبزی منڈی پی ایس او پمپ کے قریب فرنیچر صوفہ پوشش کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی ہے آگ تیزی سے اطراف میں پھیل رہی ہے ریسکیو اہلکاروں نے فوری فائر فائٹنگ کا عمل شروع کر دیا دوسرا اگ لگنے کا واقعہ سیفل پلازہ پرانا شجاع آباد روڈ سے دو دکانوں میں آگ لگی ہے جس میں ایک دکان (چارپائی کے بان ) اور دوسری کپڑے کی دکان ہے آگ تیزی سے اطراف میں پھیل رہی ہے۔
ملتان سے مزید