ملتان( سٹاف رپورٹر )نوسرباز شہری کا موبائل لیکر فرار ،مظفرآباد پولیس کو محمد احمد نے بتایا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار سے لفٹ لیکر سوار ہوگیا کائیاں پور کے قریب موٹرسائیکل سوار شخص نے کال کرنے کیلئے موبائل مانگا جہاں پر پہلے سے اس کا ساتھی بھی موجود تھا اور نوسربازی کرتے ہوئے ساتھی کو موٹرسائیکل پر بٹھاکر میرا موبائل چھین کر فرار ہوگیا۔