• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس پارٹی پر فائرنگ کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )سیتل ماڑی پولیس نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے دوران ناکہ بندی راجہ پور کے قریب موٹرسائیکل پر سوار چار نامعلوم اشخاص کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی سرکاری ڈالے پر تین فائر لگے ۔
ملتان سے مزید