ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ کینٹ کےعلاقے زیر تعمیر عمارت کی لفٹ سے 1شخص نیچے گرگیا تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل ۔خان پلازہ کے سامنے زیر تعمیر عمارت کی لفٹ میں منیر احمد بغیر سیفٹی لوازمات جارہاتھا کہ اچانک لفٹ سے نیچے گرگیا جسے شدید چوٹیں آئی اور تشویشناک حالت میں علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق مذکورہ شخص کی حالت غیر بتائی گئی ۔