• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت:جھاڑیوں میں چھپائی گئی ڈھائی من منشیات برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے جھاڑیوں میں چھپائی گئی ڈھائی من منشیات قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اے این ایف ذرائع کے مطاب منشیات تربت اندرون و بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی خفیہ اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے سو کلو چرس برآمد کر کے قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید