• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں مشروط شرکت کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی شرکت سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ جسٹس بابر ستار نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ گزشتہ روز جاری حکم نامہ میں عدالت نے کہا کہ پیمرا کی جانب سے وکیل عدالتی سماعت میں پیش نہیں ہوئے ، معاون وکیل نے سینئر وکیل کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر التوا کی استدعا کی ، عدالتی سماعت میں دئیے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید