• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین خالد بٹ ایم ڈی پاکستان بیت المال مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آ ئی این پی) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر شاہین خالد بٹ کو پاکستان بیت المال کا ایم ڈی لگادیا ہے۔کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین خالد بھٹ نے کہا کہ مستحق غریبوں کا علاج معالجہ مفت کرنے کی غرض سے آیا ہوں،وزیر اعظم شہباز شریف نے جو وژن دیا ہے اسی کے مطابق محکمے کو لے کر آگے چلوں گا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرٹ پر کسی صورت پر بھی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
ملک بھر سے سے مزید